پیرس فیشن ویک میں موسم بہار کے لیے نئے ڈیزائنزکی نمائش میں ماڈلز کے ریمپ پر دلفریب جلوے،ڈچ ڈیزائنروکٹرہورسٹنگ اور رولف کی نئی کلیکشن نے دیکھنے والوں کے دل موہ لیے

خبریں ماخذ  |  خصوصی رپورٹر
پیرس فیشن ویک میں موسم بہار کے لیے نئے ڈیزائنزکی نمائش میں ماڈلز کے ریمپ پر دلفریب جلوے،ڈچ ڈیزائنروکٹرہورسٹنگ اور رولف کی نئی کلیکشن نے دیکھنے والوں کے دل موہ لیے

موسم بہار کے ڈیزائنز میں ڈچ ڈیزائنرز نے ماضی کے اپنے ڈیزائنز کو تبدیل کرکے ریمپ پر بالکل مختلف اندازنیا اپنایا،ریمپ پر واک کے آغازمیں ماڈلز نے سب دیکھنے والوں کو حیران کردیا تھا،خوبصورتی اور سادگی کوماڈلز کے لباس کا اہم خاصہ بنانے کی کوشش کی گئی تھی،،سیاہ اور سفید رنگ کے ملبوسات میں بھی ماڈلز نے کچھ اس طرح سے اپنے جلوے دکھائے کہ ان میں جاذبیت کا عنصر سب سے اہم دکھائی دیا