پاکستان ٹیلیویژن نے خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے ”ٹاک شو“ کی ریکارڈنگ مکمل کر لی

پاکستان ٹیلیویژن نے خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے ”ٹاک شو“ کی ریکارڈنگ مکمل کر لی


لاہور (کلچرل رپورٹر) پی ٹی وی شعبہ حالات حاضرہ نے خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے خصوصی پروگرام ریکارڈ کر لیا ہے۔ شرکاءنے گفتگو میں ایم پی اے فائزہ ملک اور آمنہ الفت، شاعرہ عمرانہ مشتاق شامل ہیں۔ پی ٹی وی کے سینئر اینکر راجہ اسد علی خاں جبکہ نوید قمر پروڈیوسر اور سربراہ شعبہ حالات حاضرہ افتخار مجاز منتظم اعلیٰ ہیں۔