معمر رانا صحافی کے کردار کے خواہشمند

معمر رانا صحافی کے کردار کے خواہشمند


 لاہور (کلچرل رپورٹر)لالی ووڈ اداکارمعمررانانے کہا ہے کہ مےری دلی خواہش ہے کہ مےں کسی فلم مےں صحافی کا کردار ادا کروں۔ مےں زےادہ دےر تک فلموں مےں اےک ہی قسم کے کردار اداکرنے مےں دلچسپی نہےں رکھتا۔وہ اس فلم مےں اےک سائےکاٹرسٹ کا رول کررہے ہےں۔معمررانا نے کہا انہوں نے لگاتارپنجابی فلموں مےں اےک ہی قسم کے رول کئے ہےں
۔تاہم اب وہ ولن سے ہےروئن کو بچانے والے کردار مےں خود کو مطمئن نہےں کرپارہے ہےں۔انہوں نے کہا کہ فلمکا رول سعود کے لئے لکھا گےا تھا تاہم وہ مجھے پےش کےا گےا۔