محنت اورلگن سے کام کرنے کے باوجود قسمت نے ساتھ نہےں دےا:لےلیٰ

 محنت اورلگن سے کام کرنے کے باوجود قسمت نے ساتھ نہےں دےا:لےلیٰ


لاہور(کلچرل رپورٹر) لالی وڈ کی معروف اداکارہ لےلیٰ نے بتاےا کہ انہوں نے ہمےشہ سچی لگن اور محنت سے ہی کام کےا ہے۔لےکن قسمت نے مےرا ساتھ نہےں دےا۔لےلیٰ نے کہا کہ اب مےں ماضی کی طرح غلطےاں نہےں دہراﺅں گی۔اورجوغلطےاں مےں نے ماضی مےں کی ہےں۔ان سے سبق حاصل کررہی ہوں۔انہوں نے کہا ےہی وجہ ہے کہ مےں ان دنوں بہت ہی کم فلموں مےں کام کررہی ہوں۔
لےلیٰ نے مزےد کہا کہ وہ زےادہ تر کمرشلزمےں کام کررہی ہےں۔جوکہ اےک کامےاب تجربہ ثابت ہوئے ہےں۔