بھارتی فلموں مےں کام کرنے کا کوئی شوق نہےں:نرگس

بھارتی فلموں مےں کام کرنے کا کوئی شوق نہےں:نرگس


 لاہور( کلچرل رپورٹر)لالی ووڈ فلم انڈسٹری کی اداکارہ نرگس نے کہا ہے کہ مجھے بھارتی فلم انڈسٹری سے فلموں مےں کام کرنے کی آفرز ہوئی ہےں۔لےکن مجھے بھارتی فلموں مےں کام کرنے کا کوئی شوق نہےں۔ ہمارے پاس اپنے ملک مےں ہی اتنی فلمےں ہےں۔کہ ان سے ہی فرصت نہےں ملتی۔توپھر مےں کسی اور فلم انڈسٹری کے بارے مےں کےسے سوچ سکتی ہوں۔