فلم ’’شورشرابہ ‘‘آئٹم سانگ ری شوٹ کرنیکا فیصلہ
لاہور(کلچرل رپورٹر) فلم ’’شور شرابہ ‘‘ کا آئٹم سانگ ری شوٹ کرنے کا فیصلہ ‘فلمساز سہیل خان نے بتایا کہ آئٹم سانگ کرنیوالی اداکارہ بھارت سے ہوسکتی ہے ۔فلم کی شوٹنگ مکمل ہوچکی ہے اور پوسٹ پروڈکشن کا کام جاری ہے ۔انہوں نے مزید کہا کہ فلم شائقین کی امیدوں پر پورا اترے گی ۔