گلوکار علی ظفر اور عاطف اسلم نے بھی اپنے معاوضے میں چار سے چھ لاکھ کا اضافہ کر دیا

گلوکار علی ظفر اور عاطف اسلم نے بھی اپنے معاوضے میں چار سے چھ لاکھ کا اضافہ کر دیا

لاہور(آئی این پی) گلوکار علی ظفر اور عاطف اسلم نے بھی اپنے معاوضے میں چار سے چھ لاکھ کا اضافہ کر دیا۔ بتایا گیا ہے کہ دونوں گلوکار پاکستان میں کسی بھی پروگرام میں پرفام کرنے کے 12 سے 16 لاکھ لیتے رہے لیکن اب اسے بڑھا کر 18 سے 20 لاکھ روپے کر دیا گیا ہے اور بیرون ملک 60 ہزار ڈالر سے معاوضہ بڑھا کر 80 ہزار ڈالر کر دیا گیا ہے۔