پشتو فلموں میں مصروفیات دن بدن بڑھ رہی ہیں:ببرک شاہ

 پشتو فلموں میں مصروفیات دن بدن بڑھ رہی ہیں:ببرک شاہ

لاہور(آئی این پی) اداکار ببرک شاہ نے کہا ہے کہ پشتو فلموں میں میری مصروفیات دن بدن بڑھ رہی ہیں‘ خواہش ہے کہ اردو پنجابی فلموں کی دوبارہ رونقیں بحال ہوں‘ ماضی میں جھانک کر دیکھنے کی بجائے مستقبل پر زیادہ توجہ دیتا ہوں۔