سائر ہ ارشد رواں ماہ لندن میں پرفارم کرینگی

سائر ہ ارشد رواں ماہ لندن میں پرفارم کرینگی

لاہور(این این آئی ) گلوکارہ سائر ہ ارشد رواں ماہ لندن میں پرفارم کریں گی ۔ گلوکارہ لندن کے مختلف شہروں میں شوزکریں گی ۔ سائرہ ارشد لند ن میں شو کرنے کے بعد اگلے ماہ امریکہ میں بھی پرفارم کریں گی ۔
سائرہ ارشد انٹر ٹیمنٹ کمپنی اور امریکہ کی فلاحی تنظیم کے درمیان معاہدہ ا س ماہ میں فائنل ہوجائے گا۔