رابی پیر زادہ نے بھی بیوٹی سیلون بنا لیا

 رابی پیر زادہ نے بھی بیوٹی سیلون بنا لیا

لاہور(آئی این پی) گلوکارہ رابی پیر زادہ نے بھی بیوٹی سیلون بنا لیا۔ بتایا گیا ہے کہ گلوکارہ نے گارڈن ٹائون میں بیوٹی سیلون بنایا ہے جہاں پر وہ خود بھی موجودہ ہوتی ہیں۔ اس سلسلہ میں رابی پیر زادہ کا کہنا ہے کہ مجھے بیوٹی سیلون کا بہت شوق تھا اور میں نے بڑی محنت کے ساتھ اس کام کو سیکھا ہے اور لاہور کے مزید علاقوں میں بھی بیوٹی سیلون  بنائوںگی۔