فلم ’’فاسٹ اینڈ دی فیوریس 7‘‘ آج سے پاکستان میں پیش کی جائیگی

فلم ’’فاسٹ اینڈ دی فیوریس 7‘‘  آج سے پاکستان میں پیش کی جائیگی

لاہور (کلچرل رپورٹر) پاکستان کی جدید ترین اور تیزی سے ترقی کرتی ہوئی ٹیلی کام کمپنی زونگ پاکستان میں یونیورسل سٹوڈیوز کے تعاون سے فلم ’’فاسٹ اینڈ فیوریس 7‘‘ آج سے ملک بھر کے بڑے سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ زونگ کے چیف کمرشل آفیسر بابر باجوہ کا کہنا تھا کہ صارفین کو بہترین سروسز فراہم کرنے کیلئے پُرعزم ہیں۔ پاکستان میں ناظرین کیلئے یہ فلم متعارف کرکے ہم فخر محسوس کر رہے ہیں۔