سٹیج ڈرامہ ’’میری عاشقی تم سے ہے‘‘ آج سے شالیمار تھیٹر میں پیش کیا جائیگا

سٹیج ڈرامہ ’’میری عاشقی تم سے ہے‘‘  آج سے شالیمار تھیٹر میں پیش کیا جائیگا

لاہور (کلچرل رپورٹر) سٹیج ڈراموں کے معروف پروڈیوسر ملک طارق محمود آج 3 اپریل سے شالیمار تھیٹر میں ’’میری عاشقی تم سے ہے‘‘ کے نام سے نیا ڈرامہ پیش کریں گے۔ ڈرامے کے رائٹر اور ڈائریکٹر سرفراز وکی ہیں۔ کاسٹ میں پائل چودھری، شیبا رانی، شمع رانا، سنگم رانا، شیزا جان، سرفراز وکی، چاند برال، گڈو کمال، مٹھو جی، وسیم پنوں، بلال راجہ، طوطی برال اور قیدو شامل ہیں۔