سٹیج ڈرامہ ”منگتی“ پسند کیا جا رہا ہے: اداکارہ نادیہ علی

سٹیج ڈرامہ ”منگتی“ پسند  کیا جا رہا ہے: اداکارہ نادیہ علی

لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکارہ نادیہ علی مقامی تھیٹر میں زیرنمائش ڈرامہ ”منگتی“ میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔ ڈرامہ بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔