زیورات میری کمزوری ہیں: مدیحہ شاہ کا اعتراف

زیورات میری کمزوری ہیں: مدیحہ شاہ کا اعتراف

لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکارہ مدیحہ شاہ نے اعتراف کیا ہے کہ زیورات ان کی کمزوری ہیں اور جیولری کو دیکھتے ہی وہ اسے خریدنے کی کوشش کرتی ہیں۔
الحمراءمیں محفل موسیقی کل ہو گی
لاہور (کلچرل رپورٹر) لاہور آرٹس کونسل (الحمرائ) کے زیراہتمام کل 3 جون کو شام 7:30 بجے الحمراءہال نمبرII میں محفل موسیقی ہو گی جس میں ترنم ناز، آصف جاوید، اعجاز قیصر، سلمان پیرزادہ اور اے نیئر فن کا مظاہرہ کریں گے۔ مہمان خصوصی ایگزیکٹو ڈائریکٹر کیپٹن (ر) عطاءمحمد خان ہونگے۔