گلوکارہ حمیرا ارشد، ابرار الحق، رحیم شاہ اوربلال سعید آج لندن میں پرفارم کرینگے

لاہور (این این آئی) گلوکارہ حمیرا ارشد، ابرار الحق، رحیم شاہ اوربلال سعید آج لندن میں ہونیوالے میوزیکل شو میں پرفارم کرینگے۔ وہ مختلف شہروں میں چار شوز میں پرفارم کرینگے ۔