پی ٹی وی شعبہ حالات حاضرہ کے پروگراموں کو مزید بہتر کروں گا : امجد شاہین

پی ٹی وی شعبہ حالات حاضرہ کے پروگراموں کو مزید بہتر کروں گا : امجد شاہین

لاہور (کلچرل رپورٹر) محمد امجد شاہین نے پی ٹی وی لاہور مرکز میں سربراہ شعبہ حالات حاضرہ کا باقاعدہ چارج سنبھال لیا ہے۔ محمد امجد شاہین نے ایک ملاقات میں بتایا کہ وہ شعبہ حالات حاضرہ پی ٹی وی لاہور مرکز کے پروگراموں کا معیار مزید بلند کرنے کیلئے عملی اقدامات کریں گے۔