نعت خواں سرور حسین نقشبندی دبئی چلے گئے

لاہور (کلچرل رپورٹر) معروف نعت گو اور نعت خواں سرور حسین نقشبندی دبئی چلے گئے۔ وہ دبئی میں قیام کے دوران استقبال ربیع الاول کے حوالے سے منعقد ہونے والی خصوصی محفل نعت میں شرکت کریں گے۔