فلم ”گناہ ٹو‘ ‘کا سکرپٹ مکمل ہوتے ہی میوزک عکسبندی شروع ہو جائیگی : اعجاز کامران

فلم ”گناہ ٹو‘ ‘کا سکرپٹ مکمل ہوتے ہی میوزک عکسبندی شروع ہو جائیگی : اعجاز کامران

لاہور (کلچرل رپورٹر) فلمساز چودھری اعجاز کامران ”گناہ ٹو“ کے نام سے نئی فلم بنا رہے ہیں۔ انہوںنے بتایا کہ معروف مصنف و ہدایتکار پرویز کلیم فلم کے سکرپٹ پر کام کر رہے ہیں، جیسے ہی سکرپٹ مکمل ہو گا فلم کا میوزک شروع کیا جائیگا اور پھر عکسبندی شروع کر دی جائے گی۔