حنا نصراللہ کی آواز میں نعتیہ کلام ریکارڈ

لاہور (کلچرل رپورٹر) سنٹرل پروڈکشن یونٹ ریڈیو پاکستان لاہور میں حنا نصراللہ کی آواز میں معروف شاعر علی رضا کا نعتیہ کلام ریکارڈ کیا گیا جس کی دھن میوزک ڈائریکٹر فیاض علی خاں نے بنائی جبکہ پروڈیوسر محمد ذیشان ملک تھے۔