اداکارہ نور نے فلم ”عشق پوزیٹو“ سائن کر لی

اداکارہ نور نے فلم ”عشق پوزیٹو“ سائن کر لی

لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکارہ نور طویل عرصے کے بعد فلم انڈسٹری میں واپس آ گئی ہیں۔ انہوں نے حال ہی میں ہدایت کار عدیل کی فلم سائن کی ہے۔ فلم کا نام ”عشق پوزیٹو“ ہے۔ یاد رہے کہ اداکارہ نور کے کریڈٹ پر متعدد ہٹ فلمیں ہیں۔