فحاشی اور عریانی کو فروغ دینے والے فنکاروں پر پابندی کی حمایت کرتی ہوں‘عالیہ چوہدری

لاہور(آئی این پی) اسٹیج اداکارہ عالیہ چوہدری نے کہا ہے کہ فحاشی اور عریانی کو فروغ دینے والے فنکاروں پر پابندی کی حمایت کرتی ہوں‘ میں اپنے منفرد ڈانس اور معیاری اداکاری کی وجہ سے مقبول ہوں۔