ہدایت کار مسعود بٹ کی فلم ’’نچ کے یار منانا‘‘ مکمل ہوگئی

لاہور(کلچرل رپورٹر) ہدایتکار مسعود بٹ کی فلم’’نچ کے یار منانا‘‘ مکمل ہوگئی ہے۔ فلم کی کاسٹ میں اداکارہ ضائمہ، شان، شامل ہیں فلم کے پروڈیوسر سید نور ہیں۔ فلم عبدالفطر پر ریلیز کرنے کا اعلان کیا گیا ہے یاد رہے کہ نچ کے یار منانا پاکستان کی واحد فلم ہے جس کا عید پر ریلیز کرنے کا اعلان کیا گیا۔