انجمن شہزادی’’شیرنی پنجاب دی‘‘ میں پرفارم کر رہی ہیں

لاہور(کلچرل رپورٹر) اداکارہ انجمن شہزادی آج کل اوکاڑہ میں سٹیج ڈرامہ ’’شیرھی پنجاب دی‘‘ میں کام کر رہی ہیں۔ فلم کے پروڈیوسر اشعر رحیم جبکہ رائٹر اور ڈائریکٹر ناہید خانم ہیں۔