فلم ”عشق خدا“ کے میوزک کی لانچنگ تقریب

 فلم ”عشق خدا“ کے میوزک کی لانچنگ تقریب

لاہور (کلچرل رپورٹر) ہدایت کار شہزاد رفیق کی فلم ”عشق خدا“ کے میوزک کی لانچنگ کی تقریب مقامی ہوٹل میں ہوئی جس میں مصطفےٰ قریشی، اعجاز کامران، ارشد خان، صفدر خان، شان، لیلیٰ، سہیل بٹ، میاں امجد فرزند، مبشر لقمان، شیخ امجد رشید، ملک جونی، سید نور، جاوید وڑائچ اور دیگر نے شرکت کی۔