حسن عسکری کو ڈائریکشن کی پیشکش

 حسن عسکری کو ڈائریکشن کی پیشکش

لاہور (کلچرل رپورٹر) ہدایت کار و فلمساز سیدنور نے ہدایت کار حسن عسکری کو پیشکش کی کہ وہ ان کی فلم کی ہدایات دیں۔ سیدنور نے کہا کہ حسن عسکری بہت بڑے ڈائریکٹر ہیں۔ ان کی صلاحیتوں سے فائدہ اٹھانا چاہئے اس لئے میں نے انہیں اپنی فلم کی ڈائریکشن کی پیشکش کی۔