زارا اکبر کی سٹیج ڈرامہ ’’حور‘‘میں شاندار پرفارمنس
لاہور (کلچرل رپورٹر) معروف اداکارہ زارااکبر کی مقامی تھیٹر میں سٹیج ڈرامہ ’’حور‘‘ میں شاندار پرفارمنس۔ منچلے لڈیاں ڈالتے رہے ۔ ان کو بھرپور تالیاں بجا کر داد دی۔ ڈرامہ کی دیگر کاسٹ میں آفرین خان ، صنم خان ، سنگم رانا ، فائزہ ، افتخار ٹھاکر ، نسیم وکی ، ناصر چنیوٹی ، ظفری خان ،امانت چن ، طارق ٹیڈی ، آصف اقبال سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔