امریکی فلم ڈائریکٹر وِیس کریون کا انتقال
لاس اینجلس (اے ایف پی) امریکی معروف فلم ڈائریکٹر ویس کریون 76 برس کی عمر میں دماغ کے کینسر کی وجہ سے انتقال کرگئے۔ ویس کریون مشہور ہارر فلموں ’’سکریم‘‘ اور ’’نائیٹ میئراون ایلم سٹریٹ‘‘ سیریز کے ڈائریکٹر تھی اور ان کی وجہ سے انہوں نے عالمگیر شہرت پائی۔