گلوکار کرس براؤن پر ٹوپی چوری کا مقدمہ Jun 01, 2016 6:32 AM, June 01, 2016 شیئر کریں: Share Tweet Google+ ڈیلاس (این این آئی)مقدمہ دائر کرنے والے شخص نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے شو کے دوران کرس براؤن کے کریو ممبر کو ٹوپی دی تاکہ اس کے پسندیدہ گلوکار کے دستخط ہو سکیں لیکن وہ ٹوپی آج تک واپس نہیں کی گئی۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+