اداکار و ماڈل صائم علی کو ہداےتکارہ نور نے فلم ” عشق پازیٹو “ میں کاسٹ کر لیا
لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکار و ماڈل صائم علی کو ہداےتکارہ سنگےتا کی فلم ”تم ہی تو ہو “کے بعد ہداےتکارہ نور نے اپنی فلم مےں کاسٹ کرلےا ۔بتاےا گےا ہے کہ ماڈل صائم علی کو اداکارہ و ہداےتکارہ نور نے اپنی فلم” عشق پازےٹو “کی کاسٹ مےں شامل کرلےا ۔صائم علی فلم مےں مرکزی کردار ادا کرےں گے ۔ اداکارہ نور بطور ہداےاتکار اپنی فلم کے آخری سپیل کاآغاز دسمبر کے پہلے ہفتے کرےں گی اور مسلسل شوٹنگ کر کے فلم کا کےمرہ کلوکردےںگی ۔ اس فلم مےں نور ، ولی بخاری ، عرفان کھوسٹ ، راحےلہ آغا سمےت دےگر اداکار شامل ہےں ۔