ہالی ووڈ کی ایکشن سے بھرپورفلم ڈی جینگوان چینڈ کا نیا ٹریلرشائقین کی توجہ کا مرکزبن گیا، فلم رواں ماہ سینماگھروں کی زینت بنےگی

ہالی ووڈ کی ایکشن سے بھرپورفلم ڈی جینگوان چینڈ کا نیا ٹریلرشائقین کی توجہ کا مرکزبن گیا، فلم رواں ماہ سینماگھروں کی زینت بنےگی

ماردھاڑ سےبھرپور فلم ڈی جینگوان چینڈ کی کہانی میں اداکار جیمی فوکس نے جینگو نامی ایک آزاد کردہ غلام کا کردار ادا کیا ہے، جس کا ساتھ ایک ایسا جرمن ڈینٹسٹ دیتا ہے، جو بعد میں لالچی بن جاتا ہے۔ اس لالچی شکاری کا کردار کرسٹوف والٹز نے ادا کیا ہے۔ فلم رواں ماہ کرسمس پر سینما گھروں کی زینت بنے گی۔