سیدنور اپنی فلم ”پرائس آف آنر“ نئے سال کے آغاز میں ریلیز کریں گے

سیدنور اپنی فلم ”پرائس آف آنر“ نئے سال کے آغاز میں ریلیز کریں گے


لاہور (کلچرل رپورٹر) ہدایت کار سیدنور اپنی فلم ”پرائس آف آنر“ نئے سال کے آغاز میں ریلیز کریں گے۔ فلم میں تمام نئے فنکاروں نے کام کیا ہے جن میں گل زمان، امیتاز بخاری، امیر حیدر خان، سہیل حسنی اور عمر دراز شامل ہیں۔