بی جی کے گھر میں سالانہ مجلس عزا

بی جی کے گھر میں سالانہ مجلس عزا


لاہور (کلچرل رپورٹر) ڈریس ڈیزائنر بی جی کے گھر سالانہ مجلس عزا ہوئی جس میں بہار بیگم، نشو، شیبا بٹ، جرار رضوی، محسن شورکت، عینی، شبانہ شیخ اور پرویز کلیم شامل تھے۔