اداکار مجیدظریف کے انتقال پر شوبز حلقوں کا رنج و غم کا اظہار

اداکار مجیدظریف کے انتقال پر شوبز حلقوں کا رنج و غم کا اظہار


لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکار مجیدظریف کے انتقال پر شوبز کے حلقوں میں گہرے رنج و غم کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ اداکار مسعود اختر، ہدایت کار قیصر جاوید، اداکار امان اللہ، نسیم وکی، افتخار ٹھاکر اور اچھی خان نے ان کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجیدظریف نہ صرف اچھے اداکار تھے بلکہ ایک اچھے انسان بھی تھے۔