اداکارہ دردانہ رحمن نے ریسٹورنٹ ختم کر دیا

اداکارہ دردانہ رحمن نے ریسٹورنٹ ختم کر دیا


لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکارہ دردانہ رحمن نے اپنا ریسٹورنٹ ختم کر دیا ہے۔ یاد رہے کہ تقریباً دس برس قبل انہوں نے فنکاروں کیلئے اپنے گھر کے ساتھ ریسٹورنٹ بنایا تھا جو اب انہوں نے ختم کر دیا ہے۔