اداکارہ حمائمہ ملک چند روز تک بھارت جائیگی

اداکارہ حمائمہ ملک چند روز تک بھارت جائیگی


لاہور (کلچرل رپورٹر) معروف اداکارہ حمائمہ ملک، جو آج کل آسٹریلیا میں ہیں، چند روز تک بھارت چلی جائیں گی۔ وہ ایک ایوارڈ شو میں شرکت کیلئے ایک ہفتہ قبل آسٹریلیا گئی تھیں۔