یوسف بیگ کی ہمشیرہ کیلئے قرآن خوانی

یوسف بیگ کی ہمشیرہ کیلئے قرآن خوانی

لاہور (کلچرل رپورٹر) پی ٹی وی کے منیجنگ ڈائریکٹر یوسف بیگ مرزا کی ہمشیرہ، جن کا گزشتہ روز انتقال ہوا، کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا جس میں مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات نے شرکت کی۔ شرکاءمیں یوسف بیگ مرزا کے علاوہ مولانا طاہر اشرفی، ڈاکٹر نصراللہ رانا، سہیل احمد، سرور بھٹی، محسن گورایا، اشرف مالکھم، جہانگیر خان، آغا ذوالفقار خان، بشارت احمد خان اور دیگر شامل ہیں۔