عارف لوہار کا نیا گانا عیدالفطر پر ریلیز ہو گا

عارف لوہار کا نیا گانا عیدالفطر پر ریلیز ہو گا

لاہور (کلچرل رپورٹر) گلوکار عارف لوہار ایک گانا تیار کر رہے ہیں جو وہ عیدالفطر پر ریلیز کریں گے۔