اداکارہ میرا عمرہ کی ادائیگی کیلئے چلی گئیں

اداکارہ میرا عمرہ کی ادائیگی کیلئے چلی گئیں

لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکارہ میرا عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب چلی گئی ہیں۔ ان کی والدہ شفقت زہرہ بخاری نے بتایا ہے کہ وہ ایک ہفتے بعد سعودی عرب سے وطن واپس آئیں گی۔