پیپلزپارٹی کے زونل صدر اسلم گڑا کو ان کے عہدے سے فارغ کر دیا گیا

لاہور (پ ر) پیپلزپارٹی لاہور کی صدر ثمینہ خالد گھرکی نے ٹا¶ن شپ سے پیپلزپارٹی کے زونل صدر اسلم گڑا کو زونل صدر کے عہدہ سے فارغ کر دیا ہے۔ اسلم گڑا نے آزاد الیکشن لڑنے کا اعلان کیا تھا۔