سجاد احمد میو کی شہباز شریف سے ملاقات میو برادری کی جانب سے حمایت کا اعلان

¶ ¶ 
رائے ونڈ (نامہ نگار) مسلم لیگ(ن) حلقہ قومی این اے 129کے سینئر نائب صدر اور کسان ونگ پنجاب کے صدر چودھری سجاد احمد خاں میو¿ نے نواز شریف فارم جاتی عمرہ پراپنے حلقہ کے امیدوار قومی اسمبلی سابق خادم اعلیٰ میاں شہباز شریف سے ملاقات کی اور انہیں میواتی برادری کی طرف سے مکمل حمائت کی یقین دہانی کروائی۔ اس موقعہ پرچودھری سجاد احمد خاں میو¿ نے حلقہ میں پانی اور سیوریج کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کا مطالبہ کیا جس پر میاں شہباز شریف نے یقین دھانی کروائی کہ حلقہ کے تمام تر مسائل حل کروانا ان کی اولین ذمہ داری ہوگا اور وہ میو¿ برادری کو ساتھ لیکر چلیں گے۔