رائے ونڈ: چودھری عبدالغفور کے بھائی عبدالشکور نے افضل کھوکھر کی انتخابی مہم چلانی شروع کر دی

رائے ونڈ (نامہ نگار) صدر مسلم لیگ(ن) صوبائی حلقہ چودھری عبدالشکور بھی بالآخر ایم این اے کے امیدوار ملک محمد افضل کھوکھر کی الیکشن مہم کا حصہ بن گئے ہیں وہ گزشتہ روز ان کیلئے ووٹ مانگتے پھرتے تھے ان کا کہنا ہے کہ ملک صاحب ان کے بھائی ہیں اور قائدین کے حکم پر ان کے ساتھ ہیں اور انہیں جیت سے ہمکنار کرنے میں سب سے زیادہ زور لگائیں گے۔