پیپلز پارٹی اور اتحادیوں نے 5 سال لوٹ مار کی:پرویز ملک

پیپلز پارٹی اور اتحادیوں نے 5 سال لوٹ مار کی:پرویز ملک

لاہور (خصوصی رپورٹر) مسلم لیگ ن لاہور کے صدر اور این اے 123 سے مسلم لیگ ن کے امیدوار ملک پرویز نے اپنے انتخابی دفتر کے شاندار افتتاح کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی اور اس کے اتحادیوں نے پانچ سالہ دور حکومت کے دوران لوٹ مار کا بازار گرم کئے رکھا۔