حمزہ شہباز کے انتخابی دفتر سے خواتین کی ریلی

حمزہ شہباز کے انتخابی دفتر سے خواتین کی ریلی

لاہور (لیڈی رپورٹر) این اے 119 میں واقع مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز شریف کے دفتر سے خواتین کارکنوں کی ریلی کا اہتمام کیا گیا۔ بعدازاں خواتین نے گھر گھر جا کر مسلم لیگ ن کےلئے کمپین کی۔