این اے 120: مریم نواز نے والد کی انتخابی مہم شروع کر دی

این اے 120: مریم نواز نے والد کی انتخابی مہم شروع کر دی

لاہور (لیڈی رپورٹر)سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے این اے 120 سے اپنے والد کی انتخابی مہم کا باقاعدہ آغاز کر دیاانہوں نے کہا کہ خواتین گھر گھر جا کر ووٹر کو حق رائے دہی کی اہمیت سے آگاہ کریں انہوں نے کہا خواتین ووٹ ضرور کاسٹ کریں اور سوچ کر نمائندوں کا انتخاب کریں اس موقع پر عائشہ جاوید‘ ڈاکٹر فرزانہ نذیر‘ راحیلہ عیسی‘ احسن لطیف‘ کرنل سیف ودیگر موجود تھے۔