”تحریک انصاف نے صاف ستھرے پڑھے لکھے نوجوانوں کو ٹکٹیں دی ہیں “

”تحریک انصاف نے صاف ستھرے پڑھے لکھے نوجوانوں کو ٹکٹیں دی ہیں “

لاہور(لیڈی رپورٹر)تحریک انصاف کے رہنماو¿ں نے کہا ہے کہ خواتےن اور نوجوانوں کو الےکشن مےں اپنی ذمہ دارےاں اور اپنی اہمےت کو سمجھنا ہو گا ہماری پارٹی نے کرپشن کی داستانےں رکھنے والوں کو ٹکٹےں جاری نہےں کی بلکہ صاف ستھرے اور پڑھے لکھے امےد واران کو ٹکٹےں دی ہےں ۔نےلم اشرف کی رہائش گاہ پر انتخابی مہم کے حوالے سے منعقدہ ویمن کنونشن سے خطاب کر تے ہوئے اےن اے 125کے امےدوار حامد خان اےڈوکےٹ، پی پی 156کے امےدوار احسن رشےد ،پی پی 155کے امےدوار حافظ فرحت عباس ،منزہ حسن، نوشےن حامد معراج، مہناز رفےع اور فواد نے کہا کہ معیشت کا بےڑا غرق کرنے والے اےک دفعہ پھر عوام کو سبز باغ دکھا رہے ہےں۔