میاں نواز شریف کی قیادت میں پاکستان کو ایشیئن ٹائیگر بنا کر دم لیں گے: مسلم لیگی رہنما

لاہور (پ ر) مسلم لیگی رہنما عثمان تنویر بٹ، ملک محمود الحسن، سردار نسیم، میاں صلاح الدین، حاجی سرور، افتخار خاں مانا، ملک سرفراز، معاون سابق صابر طور، حاجی تنویر نے کہا کہ میاں نواز شریف کی قیادت میں پاکستان کو ایشیئن ٹائیگر بنا کر دم لیں گے۔