منتخب ہو کر اسمبلی میں غریب عوام کی آواز بنوں گا:الیاس قادری

لاہور (اپنے نامہ نگارسے) منتخب ہو کر غریب اور مجبور عوام کی پنجاب اسمبلی میں نمائندگی کروں گا ان خیالات کا اظہار امیدوار صوبائی اسمبلی الیاس قادری پی پی 142 نے کیا۔ انہوںنے کہا اللہ پر یقین کے ساتھ میدان سیاست میں آیا ہوں۔