عوام کو اندھیروں میں دھکیلنے والوں کا یوم احتساب قریب آ گیا :چودھری نواز

 کاہنہ(نامہ نگار) مسلم لیگ(ن)کے مرکزی رہنماءاور لاہور کے نائب صدر پی پی 158 کے امیدوارحاجی چوہدری نواز نے نام نہاد جمہوری حکومت پانچ سالوں نے ملک کا بیڑہ غرق کرکے رکھ دیا عوام کو اندھیروں میں دھکیلنے والوں کا ےوم احتساب قریب آ پہنچا ہے۔ پہلے آمر نے ملک کا ستیاناس کیا این اے 129 پی پی 159 سے میاں شہباز شریف کو بھاری اکثریت سے کامےاب کروا دیں گے۔