عام انتخابات میں ہماری جیت یقینی ہے: ثمینہ گھرکی

عام انتخابات میں ہماری جیت یقینی ہے: ثمینہ گھرکی

لاہور (خبر نگار) پیپلز پارٹی لاہور کی صدر ثمینہ خالد گھرکی نے کہا ہے کہ عام انتخابات میں ہماری جیت یقینی ہے ہم میدان چھوڑنے والے نہیں ہیں۔ پیپلز پارٹی نے عوام کی خدمت کی ہے اس خدمت کی بنیاد پر ہی عام انتخابات میں حصہ لیں گے ۔ وہ اپنے حلقہ مےں اےک اجلاس سے خطاب کر رہی تھےں۔ اس موقع پر لاہور کے سیکرٹری اطلاعات عابد حسےن صدےقی بھی موجود تھے۔ انہوں نے کہاکہ بجلی بحران پر قابو پانے کے لئے بے نظیر کے دور میں کئے گئے۔