روحیل اصغر کو ٹکٹ ملنے سے این اے 124 میں مسلم لیگ ن کی جیت یقینی ہے: احسان قادری

لاہور (پ ر) مسلم لیگ ن کے سیاسی رہنما اور یو سی 46 کے سابق جنرل کونسلر احسان قادری نے روحیل اصغر کو ٹکٹ ملنے سے اب مسلم لیگ ن کو این اے 124 میں کوئی شکست نہیں دے سکتا۔ اس موقع پر کپتان فتح محمد، حکیم عبدالستار، ملک اشفاق احمد، خالد خان، ملک لیاقت، کامران گجر، محمد عباس، کوٹلی پیر عبدالرحمان سے میاں امجد واپڈا والے، میاں آصف، گلشن پارک سے محمد شریف باجوہ موجود تھے۔